235۔ دنیا اولیاء کی مسجد

اِنَّ الدُّنْیَا مَسْجِدُ اَحِبَّاءِ اللهِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۳۱) بلا شبہ دنیا اللہ کے محبوب لوگوں کے لیے عبادت کی جگہ ہے۔ انسان دنیا کو کبھی ہدف سمجھتا ہے اور کبھی وسیلہ۔ جب ہدف سمجھتا ہے تو پھر اس دنیا میں کھو جاتا ہے۔ دنیا کی زینتوں کو جمع کرنے میں لگا رہتا ہے ۔نہ … 235۔ دنیا اولیاء کی مسجد پڑھنا جاری رکھیں